17 جولائی، 2018، 10:36 PM

ایران اور ہند باہمی تعلقات کو فروغ دینے میں سنجیدہ ہیں

ایران اور ہند باہمی تعلقات کو فروغ دینے میں سنجیدہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی  ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں۔ ایرانی نائب وزير خآرجہ نے اس سفر میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خآرج ہونے، اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ عراقچی نے کہا کہ ایران اور ہندوستان دونوں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں ۔

News ID 1882313

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha